اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے بدھ کے دن شام کے دار الحکومت دمشق میں اس ملک کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کے لۓ شام کے گروہوں کے درمیان مذاکرات جاری رہنے اور دہشتگردی کے خاتمے کے بعد مفادات اور شام کے عوام کے مطالبات اور امنگوں کا جائزہ لیا۔ اس رپورٹ کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ شام کی حکومت کے مخالفین سے بھی ملاقات کریں گے۔
.......
/169